کروڑوں گوگل صارفین کی پسندیدہ ایپس مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ
- 18, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: سرچ انجن نے اگلے چند ہفتوں میں کروڑوں صارفین کے استعمال کردہ گوگل پلے موویز اور ٹی وی ایپس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق، دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے کروڑوں صارفین کے زیر استعمال ایک ایپ بند کرنے جا رہی ہے۔ اس ایپس میں گوگل پلے موویز اور ٹی وی ایپ شامل ہیں۔
17 جنوری سے صارفین ان ایپس تک رسائی حاصل نہیں کر سکے گے۔ تاہم خریدی گئی فلمیں اور شوز کو مکمل طور پر ختم کرنے کی بجائے، اینڈرائیڈ ٹی وی اور یوٹیوب میں منتقل کر دیا جائے گا۔ گوگل انتظامیہ نے بیان دیا کہ ، جنوری 2024 گوگل پلے موویز اور ٹی وی کے آخری حصے کو بھی خذف کر دیا جائے گا۔ اس ایپس کو پہلے ہی roku ڈیوائس اور دیگر اسمارٹ ٹی وی سے ہٹا دیا گیا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے