سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ
- 18, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: عالمی بازار میں قیمتیں بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ آل پاکستان جیمرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 400 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ سترہ ہزار اور دوسوں روپے تک جا پہنچا اور دس گرام سونے کی قیمت میں تقریبا ۳۴۳ روپے تک کا اضٓافہ کیا گیا تھا جس کے بعد اس کی قیمت 186,214 روپے تک جا پہنچی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3 ڈالر سے زیادہ ہو کر 2043 ڈالر تک جا پہنچی ہے۔ اس کے علاوہ دو دن قبل ، مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔
تبصرے