چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی کلو کتنے روپے تک ریکارڈ
- 19, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: چینی کے فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا، فی کلو قیمت 174 روپے تک پہنچ گئی۔ دستاویز کے مطابق ملک بھر میں چینی اوسط قیمت 143 روپے سے زیادہ ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات کے ریکارڈ کے مطابق، ایک ہفتے میں چینی کی فی کلو قیمت 8 روپے تک اضافہ ہوا، اس سے پچھلے سال اسی عرصے میں چینی کی اوسط قیمت 95 روپے 29 پیسے تھی۔ ایک سال میں چینی کی فی کلو قیمت میں 48 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور کوئٹہ کے عوام پاکستان میں سب سے مہنگی چینی کھانے میں مجبور ہے۔ کوئٹہ میں چینی 174 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔
پشاور اور اسلام آباد میں چینی 150 روپے میں دستیاب ہو رہی ہے اور راولپنڈی اور لاہور بھی چینی 150 روپے فی کلو دستیاب ہے۔ سرگودھا ، ملتان میں چینی 145 روپے تک دستیاب ہے اور کراچی میں 140 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے