یادداشت کی کمزوری سے بچانے والی حیرت انگیز غذائیں

یادداشت کی کمزوری

نیوزٹوڈے:   عمر کے ساتھ یاداشت کم ہونا ایک فطری عمل ہیںِ لیکن کچھ لوگوں کی عمر زیادہ ہونے سے پہلے ہی یاداشت کم ہونے لگ جاتی ہے۔ ایسے میں آپ کو کیا کرنا چاہیے جو آپ کی یاداشت کو بچا کے رکھیں۔ تو آج آپ کو ایسی اہم غذائیں بتائیں گے جو آپ کی یاداشت کو مضبوط بنا سکتی ہیں۔ 

  1. مچھلی

  2. بیریز 

  3. کدو کے بیج

  4. خشک میوہ جات

نوٹ: یہ مضمون طبی جریدوں میں شائع تفصیلات پر مبنی ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+