بڑی خوشخبری،آئی فون سستے ہوگئے
- 20, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: ڈائریکٹر جنرل آف کسٹمز ویلیو ایشن نے مختلف استعمال شدہ اور تجدید شدہ فون کے لیے کسٹمز ویلیوز پر نظر ثانی کرتے ہوئے قیمتوں میں بھاری کمی کا اعلان کر دیا۔ 128 جی بی ایپل آئی فون 14 پلس کی کسٹم ویلیو کم کر کے 774 ڈالر کر دی گئی ہے اور اسے سے پہلے اس کی ویلیو 910 تک تھی۔
256 جی بی آئی فون 14 پلس پر لگنے والی کسٹم ویلیو کم کرتے ہوئے 859 ڈالر تک مقرر کی گئی ہے اور اس سے پہلے ایک ہزار 10 ڈالر تک وصول کی جا رہی تھی۔ 512 جی بی ایپل آئی فون 14 پلس کی کسٹم ویلیو 1210 ڈالر سے کم ہو کر، ایک ہزار 29 ڈالر تک مقرر کی گئی ہے۔ صارفین کی طرف سے کسٹم ویلیوز میں بھاری کمی کی گئی تھی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے