اس سال میں دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کونسی رہی

مقبول ترین ویب سائٹ

نیوزٹوڈے:   کیا آپ جانتے ہیں، کہ دنیا میں سب سے مقبول ترین ویب سائٹ کونسی ہے جس کو لاکھوں کی تعداد میں صارفین استعمال کرہے ہیں۔ یقینا اس کا جواب گوگل ہو گا کیو نکہ اس کا سرچ انجن سب سے زیادہ استعمال کیاجاتا ہے لیکن 2022 میں ٹک ٹاک پہلے نمبر میں موجود تھی۔ لیکن کلاوڈ فلئیر کی 2023 کی مقبول ترین سائٹ میں ایک  بار پھر گوگل نے پہلی پوزیشن حاصل کیں ہے۔ گوگل کے بعد فیس بک کے حصے میں دوسرا نمبر آیا ہے جبکہ تیسرے پر ایپل نے قبضہ کیا ہے۔ اس سال ٹک ٹاک چوتھے نمبر میں آیا ہے۔ چھٹے نمبر میں یوٹیوب رہی ہے۔ 

 7ویں میں ایمازون، آٹھویں پر انسٹاگرام  ، دسویں میں آئی کلاؤڈ سائٹ رہی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+