ستاروں کی دنیا میں آپ کاآج کا دن کیسا رہے گا؟

ستاروں کی دنیا

نیوزٹوڈے:   آج کے روز ان ستاروں کو احتیاط کی ضرورت ہیں ، یہ افراد خاص طور پر اپنا صدقہ کریں اور نماز کی پابندی بھی کریں۔ انشاءاللہ اچھا وقت قریب ہی ہے۔ 

  1.  برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

  2.  برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

  3.  برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

  4.  برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

  5.  برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

  6.  برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

دیگر ستاروں کے لیے خوشخبری ہے، اچھا وقت ہے، لیکن انشاءاللہ کامیاب وہی  ہو گا جو وقت کو سنھبا لیں گا۔ 

1- برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

2- برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

3- برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

4- برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

5- برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

6- برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+