واٹس ایپ میں ایک منفرد فیچر متعارف جو ویڈیو کالز کو بدل دے گا
- 20, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: واٹس ایپ میں 2023 کے دوران متعدد نئے فیچر متعارف کرائے گئے۔ اب میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں ایک منفرد فیچر شامل کیا گیا ہے جو ویڈیو کالز کو بدل دے گا۔ اب میسجنگ ایپ میں مزید بہترین فیچرز شامل کیے جا رہے ہیں۔ اور ویڈیو کالز کے دوران آڈیو بھی شئیر کرنا ممکن ہو جائے گا۔ اب میسجنگ ایپ میں اسے مزید بہتر بنایا جا رہا ہے اور ویڈیو کالز کے دوران ہی آڈیو شئیر بھی ممکن ہے۔ اس فیچر میں صارفین اکھٹے پسندیدہ گانے سن سکھیں گے۔ رپورٹ کے مطابق، جب کوئی صارف اسکرین شئیر کریں گا تو وہ آڈیو بھی منتقل کر سکے گا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے