ستاروں کی روشنی میں آج کا آپ کا دن کیسا رہے گا؟
- 21, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے؛ ستاروں کی روشنی میں اپنے دن کا حال جانیے
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
ذہنی ڈپریشن بے حد محسوس کیا جا رہا ہے ، اور ان حالات میں صدقہ دینا بھی بہترین ہوگا۔ اور جو لوگ اپنے غصے میں قابو پا لے گے ، وہ بچ بھی جائیں گے، ورنہ حالات خراب ہو سکتے ہیں۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آج آپ کے لیے دن انشاءاللہ بہترین ہیں ، البتہ دوسروں کی رویہ کی وجہ سے دکھ بھی مل سکتا ہے اور اس لیے خاموشی سے اپنے کام پر دھیان دیں۔
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
اب آپ کو پرانی غلطیاں بھولا کر آگے بڑھنا ہوگا اور دل میں باتیں رکھیں گے تو اس کے باعث حالات بھی کشیدہ ہو سکتے ہیں۔
برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
موجودہ جگہ اب تبدیل ہوتی دکھائی دے رہی ہیں اور یہ موقع آپ کے لیے بہت اہم ہیں، آج روزگار میں بھی بہتری نظر آئے گی۔
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
صورتحال اب بدل رہی ہے، اور اس کو آپ نے اپنے ہاتھوں میں خود کرنا ہے، ماضی کو بھول کر آگے بڑھنا ہے اور جو آپ کے قریب ہے ان سے کچھ روز دور رہیں۔
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
اگر آپ صبح صدقہ دیں گے ، تو آپ کا سارا دن پریشانی سے بچ جائے گا اور جو لوگ آپ کو نقصان پہنچا رہے ہیں وہ دور رہیں گے۔
برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
شاندار پوزیشن ظاہر ہو رہی ہے اور مطلب پرست شخص سے دور رہے اور جو لوگ آپ کو ذہنی ٹینشن دے رہے ہیں ان سے بھی دور رہیں۔
برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
نئے کام کی ابتداء کے لیے بہتر ہے۔ مالی حالات میں بہتری آئے گی اور آج آپ کو ایک آفر بھی ملے گی۔ اور صاحت اولاد کے لیے بھی اچھی خبر ہے۔
برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
صورتحال اب بہتر ہے جو مشکل تھی، اب اللہ کا نام لے کر اپنے مقصد کی طرف دھیان دیں۔
برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ جس کام میں لگے ہوئے ہیں ، اس میں تھوڑا غور کریں اور اگر سمجھ نہیں آرہا تو پھر استخارہ کریں۔
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ صورتحال کی نزاکت کو سمجھ ہی نہیں رہے اور اپنی دھن میں لگے ہوئے ہیں جو کہ خطرناک بات ہے مخالفین ان حالات میں آپ پر حاوی ہو سکتے ہیں۔ یہ خیال رہے۔
برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
توبہ کر کے اب سیدھے راستے پرآ جائیں مزید غلطیوں کی گنجائش نہیں ہے خاص طور پر اپنے دل کو قابو میں رکھیں۔ یہ ہاتھوں میں سے نکل رہا ہے جو سب سے خطرناک بات ہے۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تبصرے