آج سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی, جانیے کیسے
- 21, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق، آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج کے روز اور اس سال کی سب سے لمبی رات ہو گی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج طلوع آفتاب صبح 7 بج کر 12 منٹ پر ہوا اور آج غروب بھی شام 5 بج کر 48 منٹ پر ہوگا۔ آج کے دن کا دورانیہ دس گھنٹے سے زیادہ پر مبنی ہو گا اور آج رات کا دورانیہ چودہ گھنٹے تک کا ہو گا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے