رات بھر موبائل فون چارج کرنے کا نقصان جانیں

موبائل فون چارج

نیوزٹوڈے:   آپ کی اپنے موبائل فون کو پوری رات چارجنگ پر لگائے رکھنے کی عادت آپ کا بڑا نقصان کر سکتی ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی رپورٹ کے مطابق، نئی جنریشن نے موبائل فون کو صرف 30 منٹ سے دو گھنٹے کا وقت درکار ہوتا ہے۔ رات بھر اپنے فون کو چارج پر لگانا ، اس کی پاور کو کم بھی کر سکتا ہے اور بیٹری کی گنجائش کو بھی کم کر سکتا ہے۔ ماہرین اپنے فون کو 100 فیصد تک چارج کرنے سے گریز بھی کرتے ہیں۔ سام سنگ کے رپورٹ کے مطابق، اپنے فون کو زیادہ مرتبہ 100 فیصد تک چارج کرنا آپ کی بیٹری کی صحت کے لیے نقصان دو ہو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ فون کو 20 سے 80 فیصد تک چارج کرنا بہترین ہے۔ 

عام طور پر پرانی بیٹریز کا زیادہ چارج ہونے کی وجہ سے حرارت نہ نکالنا بھی اس کے پھٹنے کی وجہ بن سکتا ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+