ہنسنے کے 8 حیرت انگیز فوائد آپ کو دنگ کر دیں گے

ہنسنے کے فوائد

نیوزٹوڈے:   کیا  آپ جانتے ہیں کہ دن میں کئی بار ہنسنا یا مسکرانا آپ کے مزاج کو بہتر بنا سکتا ہے اور اس کے ساتھ آپ کی صحت کو بھی بہتر کرتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ پیدائش سے ہی مسکراہٹ ہماری صحت اور شخصیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق، 2020 میں اکسفورڈ اکیڈمک جنرل میں شائع کیا گیا کہ مسکراہٹ چھوٹے بچوں کے سماجی تعلقات کو بہتر بناتا ہے۔ لیکن اس کے علاوہ بھی  اس کے کچھ حیران کر دینے والے فوائد ہو ، جو آپ کو حیران کر دے گے۔ 

  1. تناوٗ ، تھکاوٹ وغیرہ کو کم کرتا ہے

  2. ذہنی صحت بہتر ہوتی ہے اس کے ساتھ آپ کے دماغی افعال بھی بہتر ہوتے ہیں۔ 

  3. تکلیف کا احساس بھی کم ہوتا ہے۔ 

  4. صرف دس منٹ ہنسنے سے 40 کیلوریز کم  ہوتی ہے 

  5. لافنگ پروگرام کا حصہ بننے والے افراد کا جسمانی وزن 12 ہفتوں میں کافی حد تک کم ہو جاتا ہے۔ 

  6. ہنسنے سے آپ کے پھیپھڑے بھی مضبوط ہوتے ہیں۔ 

  7. مدافعتی نظام بھی بہتر ہوتا ہے

  8. خون کی رفتار کو بہتر بناتا ہے 

  9. دل کی صحت کو بھی بہتر بناتا ہے

  10. نظام ہاضمہ بھی بناتا ہے

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+