آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا

ستاروں کی روشنی

نیوزٹوڈے:   ستاروں کی روشنی میں آج کا دن کیسا رہےگاَ 

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

آج کا دن آپ کے لیے انشاءالل بہترین ہے، جو لوگ مشکل کا شکار ہیں، وہ ان سے آج نکل جائیں گے۔ 

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

 جو لوگ قرضے کا شکار ہیں اور روزگار کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ روحانی علاج کی طرف جائیں، فی الحال آپ پانچ وقت کی نماز ادا کریں۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

جن افراد کو کسی جگہ سے بدنامی مل رہی ، یا  عزت میں کمی واقع ہو رہی ہے تو آپ کو فورا پیچھے ہٹنے کی ہدایت دی جارہی ہے ورنہ کافی مشکل ہو سکتی ہے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

آج آپ کا ایک ٹینشن کا سامنا ہے، مگر انشاءاللہ یہ شام تک ختم ہو جائے گی۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

آپ اس وقت جس مقام میں کھڑے ہیں اس کو چھوڑنے کی ضرورت ہیں ، اور اگر آپ اس کو جلدی چھوڑے کیو نکہ آپ آگے اچھے وقت کو ہاتھ سے گنوا دیں گے۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

اب صورتحال بدلنا شروع ہو گئی ہے اور بڑے فیصلے کی ضرورت ہے اور جو لوگ اب نئے سرے سے زندگی گزار رہے ہیں ، وہ لوگ اس کی قدر کر لیں۔ 

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

صحت کا صدقہ دیں اور اگر ٹینشن کو دماغ سے نکالیں گے تو صورتحال خراب رہے گی۔ اپنوں کا ساتھ آہستہ آہستہ ختم ہو سکتا ہے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

آپ کے لئے ان شاءاللہ ایک اچھی خبر ہے اور جس بات کو لے کر کافی دنوں سے مشکل میں تھے اس کا مسئلہ بھی حل ہوگا حالات مکمل طور پر آج آپ کے ساتھ ہیں۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

اپنی اولاد کے اوپر نظر رکھیں، آپ خود کو مشکل میں ڈال رہے ہیں، اگر آپ لاپرواہی دکھائے گے تو بات بگڑ سکتی ہے اور آج ویسے بھی مخالفت اپنے عروج پر ہیں۔ 

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

جو لوگ اپنے کام میں نئی قسم کا آغاز چاہتے ہیں تو وہ بسم اللہ کریں انشاء اللہ وہ ضرور کامیاب ہو گے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

آج کا دن اہم ہے اور ایک بڑے رکے ہوئے کام کو دوبارہ سے شروع کرنے کا اچھا موقع ہے۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

نوکری کے خواہشمند افراد کو آج یا آنے والے دنوں میں خوشخبری دی جا۴ے گی۔ جن لوگوں کا کاروبار خراب ہو گیا ہے، وہ اس پر دوبارہ سے کام کرنا شروع کر دیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+