ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچنے کیلئے ماہرین کا مفید مشورہ

ہارٹ اٹیک اور فالج

نیوزٹوڈے:   ماہرین نے کہا ہے کہ معمولی ورزش بھی کو لیسٹرول میں کمی لا سکتا ہے۔ پچپن میں سستی اور کاہلی اڈھیر عمر تک دو تہائی تک کولیسٹرول کی تعداد میں اضافہ کر دیتی یے جو قلبی مسائل اور موت کا سبب بن سکتی ہے۔ تحقیق میں بھی یہ بات سامنے آئی ہے ، کہ معمولی جسمانی سرگرمیاں جیسے کہ چلنا، گھر کے کام کرنا اور ان سے متعلق خطرات کو کم کرسکتی ہے۔ 

ماہرین نے بتایا ہے کہ تحقیق کے مطابق، ہلکی سی ورزش آپ کی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے اور یہ بتاتے ہیں کہ یہ سرگرمایں زندگی میں کولیسٹرول  کی مقدار میں اضافے اور ڈسلیپیڈیمیا سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے- 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+