انسانی آنسوؤں کے حیران کن اثر کا انکشاف

انسانی آنسو

نیوزٹوڈے:   جب کوئی انسان غصے یا تکلیف میں ہوتا تو خود  بخود آنسو نکل آتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے انسانی آنسوؤں کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے۔ آنسووٌں کو دیکھ کر دیگر افراد کی جارحیت یا غصے میں کمی آتی ہیں۔ یہ بات ایک نئی تحقیق کے باعث سامنے آئی ہیں۔ جرنل Plos Biology میں رپورٹ کے مطابق، خواتین کے آنسو مردوں کے غصے میں چالیس فیصد تک کمی لاتا ہے۔

درحقیقت خواتین کے آنسو دیکھ کر مردوں کے دماغ میں تبدیلیاں آتی ہے ، لیکن ہر انسان کے آنسوؤں کو دیکھ کر ایسا ہی اثر ہوتا ہے۔ اس کے بعد مردوں کے دماغی اسکینز سے انکشاف ہوا ہے کہ آنسو دیکھنے اور سونگھنے سے ان افراد کے دماغ کے وہ حصے مت۵حرک ہو جاتے ہے جو مہک سے منسلک ہوتے ہیں اور جارحیت والے دماغی خلیات کو کم کرتا ہے۔ لیکن ابھی تک  یہ پتہ نہیں چلا کہ ایسا کیو ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+