کیا صبح اٹھنے کیلئے فون الارم کا سہارا لیتے ہیں؟ تو یہ نقصان جان لیں

الارم سے ہارٹ اٹیک

نیوزٹوڈے:   صبح کے وقت اگر آپ الارم لگاتے ہیں ، تو اس کا نقصان آپ کی صحت کو ہوتا ہے جو آپ کے سارا دن کی تھکاوٹ کا باعث بن سکتا ہے۔ نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ قدرتی طور پر اٹھتے ہیں ان کا بلڈ پریشر نارمل ہوتا ہے اور جو لوگ مجبوری کےطور پر اٹھتے ہیں ان کا بلڈ پریشر میں 74 فیصد کو نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔ تحقیق کے ، الارم سے اٹھنے والے افراد کو بلڈ پریشر بڑھنے کا نقصان زیادہ ہوتا ہے۔ 

مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ الارم سے اٹھنے والے افراد کوفالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بھی زیادہ ہوتا ہے۔ اگر بلڈ پریشر بہت زیادہ ہو جائے تو اعصابی نظام متحرک ہو جاتا ہے اور دل کا تناو بھی بڑھ جاتا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+