واٹس ایپ استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار!
- 22, دسمبر , 2023
نیوز ٹوڈے؛ اگر آپ کویت میں رہائش پزیر ہیں اور واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں تو خیال رکھیں کیو نکہ آپ بھی ہیکرز کا شکار ہیں۔ کویت میں ایک بار پھر ہیکرز نے واٹس ایپ اکاوٗنٹ کو ہیک کرنا شروع کر دیا ہے اور واٹس کے ذریعے لنکس بھی بھیج رہے ہیں اور جو لوگ ان کو کھولے گا اس کا اکاونٹ ہیک ہو جائے گا۔
ہیکرز صارف کا اکاونٹ ہیک کرنے کے بعد ان کے دوستو اور رشتے داروں سے پیسے مانگنے لگے۔ کویت میں پچھلے سالوں میں سو سال میں اس طرح کے واقعات میں کمی آگئی تھی لیکن اب دوبارہ سے کئی لوگ اس ہیک کا نشانہ بن رہے ہیں۔
نوٹ: اگر آپ کو کسی اجنبی نمبر سے لنک آتا ہے تو اس کو ہرگز مت کھولیں
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے