وہ 9 مقبول ایپس جو اسمارٹ فون بیٹری تیزی سے ختم کرتی ہیں

مقبول ایپس

نیوز ٹوڈے: اسمارٹ فونز اب ہماری زندگی کے لیے بہت اہم بن چکے ہیں اور ہر وقت اس کا استعمال کیا جاتا ہے ، خواہ ہو عام زندگی میں ہو یا پھر کام سے متعلق کسی اہم کام کے لیے۔ اور اگر اسمارٹ فون کی بیٹری کی پاور ختم ہو جائے ، جو آج کل کے صارفین کے لیے سب سے زیادہ پریشانہ کی بات ہیں۔ اس کی بیٹری ختم ہونے کی کئی وجہ ہو سکتی ہے۔ تاہم یہ کچھ اہم ایپس کا ذکر کیا گیا ہے جو آپ کی بیٹری کو سب سےزیادہ استعمال کرتی ہے اور بیٹری کے لیے زیادہ نقصان دہ بھی ہو سکتی ہے۔ 

  1. فیس بک

  2. فیس بک میسنجر

  3. واٹس ایپ

  4. انسٹاگرام

  5. اسنیپ چیٹ

  6. یوٹیوب

  7. اسکائپ

  8. ٹک ٹاک

  9. لنکڈان

اس کا حل کیا ہے؟

یہ وہ ایپس ہے جو سب سے زیادہ استعمال کی جاتی ہے، اور ان کو ڈلیٹ کرنا کوئی مناسب حل نہیں ہے۔ آپ settings میں جائیں، battery کو سرچ کریں، اور پھر بیٹری یوز ایچ کا انتخاب کریں۔وہاں یہ دکھایا جائے گا کہ فون میں انسٹال ایپس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دورہ بیٹری کا کتنا حصہ استعمال کیا ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو لگ رہا ہے کہ ، یہ ایپ پھر بھی سب سے زیادہ بیٹری چوس رہی ہے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+