پانی میں ڈوبے ہاتھ پیروں کی جلد سُکڑنا کو وجہ کیا ہے؟

پیروں کی جلد

نیوزٹوڈے:   اکثر لوگ اپنے پیروں کی جلد کو ملائم رکھنے کے لیے اور ایڑیوں کو پھٹنے سے بچانے کے لیے اسے نیم گرم پانی کے ٹب میں ڈبو کر رکھتے ہیں۔ اس عمل سے زیادہ تر لوگوں کے پیروں کے پنجوں کی نچلی سطح پر کھال سٌکھر جاتی ہے جو جھریوں کی اختیار کر لیتی ہیں۔اکثر نہانے کے بعد ہاتھوں کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ہم 80 سال کے بزرگ ہوں، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اکثر یہ مانا جاتا  ہے یہ عمل گیلے ماحول میں گرفت کو مضبوط کرنے کے لیے ہوتا ہے اور اشیا کو بہتر طریقے سے سھنبالنے کے لیے ہوتا ہے۔ اس تبدیلی کی وجہ سے جلد سکڑ جاتی ہے اور جھریاں نمایاں ہوجاتی ہے۔ 

ہاتھوں  پر جھریاں پڑنے کا عمل ایک خاص اعصابی نظام کے تحت ہوتا ہے اور یہ ان افراد میں نہیں ہوتا جن کی انگلیوں میں کوئی اعصٓبی حسیات کا نقص ہوتا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+