رات کے کھانے کے بعد میٹھا کھانے کے نقصانات جانیں
- 04, جنوری , 2024
نیوز ٹوڈے: زیادہ تر لوگ کھانے کے بعد میٹھا کھانا پسند کرتے ہیں ، اور شادی بیاہ میں میٹھا کھانا ایک عام سی بات ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ رات کو میٹھا کھانا آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اس کے کھانے سے کئی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں:
-
میٹھی ڈش کوئی بھی ہو اس میں چینی وافر مقدار میں پائی جاتی ہے جو نا صرف جسم میں شوگر کے لیول کو بڑھاتی ہے بلکہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے کسی خطرے کی گھنٹی سے کم نہیں۔
-
رات میں سونے سے پہلے میٹھا کھانا آپ کی نیند کو متاثر کر سکتا ہے ، یا تو آپ کو نیند نہیں آئے گی یا پھر آپ کو سونے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جس کے باعث آپ کو ذہنی تناوٗ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
زیادہ میٹھا کھانے سے پیٹ میں خرابی ہو سکتی ہے اور بدہضمی بھی ہو سکتی ہیں۔
-
میٹھا زیادہ کھا کر سونے سے آپ دانتوں کے مسائل سے بھی دوچار ہو سکتے ہیں
نوٹ: ماہرین کی جانب سے آپ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ رات کو سونے سے پہلے اپنے دانت لازمی صاف کریں اور رات کو میٹھا کھانے سے پرہیز کریں۔
خاص خبریں
-
پنجاب کابینہ نے قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
-
ٹل سے کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور دیگر سامان سے لدا ٹرکوں کا دوسرا قافلہ کرم پہنچ گیا
-
ٹھوس نتائج دینے میں ناکام: بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کی کرسی خطرے میں
-
پاکستان سے محبت ہے تو ایک نظریے پر متحد ہونا پڑے گا، مولانا فضل الرحمان
تازہ ترین

تبصرے