ہری پور ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جھلس کر ہلاک
- 09, جنوری , 2024

نیوز ٹوڈے : پاکستان کے بیشتر علاقے اس وقت شدید دھند اور سردی کی لپیٹ میں ہیں شدید دھند اور لاپروائ کی وجہ سے روزانہ درجنوں افراد کی جان چلی جاتی ہے آج بھی ہری پور میں ہزارہ موٹروے جھاری کے مقام پر ایک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گۓ ہلاک ہونے والوں میں چار مرد اور ایک خاتون شامل ہیں حادثے میں ہلاک ہونے والے پانچوں افراد کا تعلق بنوں سے ہے پانچوں افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
ریسکیو حکام بروقت جاۓ حادثہ پر پہنچ گۓ اور ریسکیو حکام کے مطابق یہ حادثہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے پیش آیا دوران سفر گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا اور گاڑی کھائ میں گر گئ کھائ میں گرنے سے گاڑی میں آگ لگ گئ گاڑی میں پانچ افراد ہی سوار تھے جو جھلس کر ہلاک ہو گۓ ۔

وسیم حسن
خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے