حکومت نے فری لانسرز کو بڑی خوشخبری سنا دی
- 11, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: وفاقی حکومت نے پاکستانی فری لانسرز کے لیے 10 ہزار ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ وزیر آئی ٹی نے کہا کہ ملک میں 1.5 لاکھ فری لانسرز باقاعدگی سے کام کر رہے ہیں، ان میں سے بہت سے فری لانسرز کو زیادہ تر سہولیات تک رسائی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر سینٹر میں 100 افراد کے کام کرنے کی گنجائش ہو گی اور ہر سینٹر میں 100 ورکنگ سٹیشنز یعنی 10 لاکھ فری لانسرز کی سہولت ہو گی۔یہ دس لاکھ فری لانسرز سالانہ دس ارب ڈالر کا زرمبادلہ کما سکیں گے۔ نگراں حکومت کے 4 ماہ میں وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کا کامیاب ترین دور رہا، انفارمیشن اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کے فروغ کے لیے 13 انقلابی اقدامات کیے گئے۔
اس سے قبل اسٹیٹ بینک کی جانب سے ملک میں برآمدی آمدنی کو فارن کرنسی اکاؤنٹس میں رکھنے کی حد 35 سے بڑھا کر 50 فیصد کردی گئی تھی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے