مصنوعی ذہانت سے بنائے گئے پاکستان کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری
- 11, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: آرٹیفیشل انٹیلیجنس یا مصنوعی ذہانت ان دنوں تقریباً ہر شعبے میں نئے طریقے متعارف کروا رہی ہے۔ اے آئی نے میوزک انڈسٹری میں بھی اپنی جگہ بنا لی ہے اور اس کا تیار کردہ پہلا پاکستانی گانا ریلیز کر دیا گیا ہے۔۔
آئی ٹی ایکسپرٹ امجد میانداد کا کہنا تھا کہ وہ پہلے ہی اے آئی سے وابستہ تھے اس لیے انہوں نے ایک تجربہ کیا جو کامیاب رہا۔ یہ تیار کردہ گانا مکمل طور پر AI نے گایا ہے لیکن پھر بھی اس میں کچھ کمی ہے لیکن آنے والے دنوں میں اس میں بہتری آئے گی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے