سردیوں میں بلڈ پریشر پر قابو پانا چاہتے ہیں تو یہ 5 پھل کھائیں
- 16, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: پھلوں میں مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے اور کئی بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت ہوتی ہے، ان میں سے ایک بڑا مسئلہ جس سے ہر دوسرا شخص دوچار ہوتا ہے وہ بلڈ پریشر ہے۔ اگر آپ بھی سردیوں میں بلڈ پریشر کا شکار ہیں تو درج ذیل پھلوں کا استعمال کریں اور اپنے بلڈ پریشر کو کنٹرول کریں۔
-
کیلا
کیلے عام طور پر ہر کسی کو پسند ہوتے ہیں، کیلے میں پوٹاشیم کی بھرپور مقدار ہوتی ہے جو بلڈ پریشر کو معمول پر لانے میں مدد دیتی ہے۔
-
کیوی
چین کا مقامی پھل کیوی جسے چائنیز آملہ بھی کہا جاتا ہے اس میں پوٹاشیم اور وٹامنز پائے جاتے ہیں جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
-
سیب
انگریزی کا مقولہ An Apple a day keeps a doctor away تو آپ نے سنا ہی ہوگا کہ جو کہ بالکل درست ہے کیونکہ سیب فائبر کا خزانہ ہے اور اسے کھانے سے انسان کا دل مضبوط رہتا ہے اور دل کی دھڑکن بھی درست رہتی ہے اور بلڈ پریشر بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔ .
-
بیریاں
بلیو بیریز، اسٹرابیری، شہتوت اور دیگر بیریاں وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹ سے بھری ہوتی ہیں جو بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے میں مدد کرتی ہیں۔
-
کینو
کینو کو سردیوں میں سب سے زیادہ کھایا جاتا ہے اور اس کو کھانے سے آپ کا بی پی کا مسئلہ بھی دور رہتا ہے۔
خاص خبریں
-
پنجاب کابینہ نے قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
-
ٹل سے کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور دیگر سامان سے لدا ٹرکوں کا دوسرا قافلہ کرم پہنچ گیا
-
ٹھوس نتائج دینے میں ناکام: بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کی کرسی خطرے میں
-
پاکستان سے محبت ہے تو ایک نظریے پر متحد ہونا پڑے گا، مولانا فضل الرحمان
تازہ ترین

تبصرے