پاؤں سے بدبو آنا کونسی بیماری ہوتی ہے؟ اس سے نجات کے طریقے جان لیں

پاؤں کی بدبو

نیوزٹوڈے:    آپ میں بہت سے لوگ ایسے ہو گے جن کے پاؤں سے بو آتی ہے جو نہ صرف اپنے بلکہ دوسروں کے بھی برادشت کے قابل نہیں ہوتی۔ لیکن آٓپ کو پریشان ہونے کی زیادہ ضرورت نہیں ہے ، ہو سکتا ہے کچھ اہم تدابیر اپنانے سے آپ کے بھی پیروں میں سے بدبو ختم ہو جائے۔ 

پاؤں کی بدبو کو کیسے ختم کیا جائے؟ 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کر لیں تو آپ کو کچھ طریقے اپنانے ہونگے۔ 

1) موزوں کو روزانہ تبدیل کریں

2) پاؤں کی اچھی طرح سے صفائی کریں

3) پاؤں کو بیس منٹ تک نمکین پانی میں بھگوئیں

3) پیروں کو خشک رکھیں

4) پاؤں کی ڈیڈ اسکن فوٹ فائلر سے رگڑ کر ہٹائیں

5) ناخنوں کو صاف رکھیں

پاؤں سے بدبو ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے ناخنوں کو مستقل مزاجی سے تراشیں اور صاف ستھرا رکھیں، جہاں آپ کے پاؤں کے ناخن بڑھنا شروع ہوئے وہیں جراثیم بھی پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں تو اس لیے ضروری ہے کہ انہیں کاٹ کر صاف ستھرا رکھیں۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+