کینیڈا میں خون جما دینے والی سردی، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا

خون جما دینے والی سردی

نیوزٹوڈے:   کینیڈا کے صوبے البرٹا میں خون جما دینے والی سردی کے باعث ابلا ہوا پانی بھی برف بن گیا ہے۔ شدید سردی کے باعث فرائی پین میں انڈے تلنے سے پہلے ہی جم گیا، نوڈلز بھی جم گئے۔ کینیڈا کے صوبے البرٹا میں شدید  سرد موسم میں پارہ منفی 43 ٖڈگری تک گر گیا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+