سعودی عرب کی ایک چٹان پر جدید ترین فٹبال اسٹیڈیم کی تعمیر
- 17, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: سعودی عرب میں چٹان پر جدید ترین فٹبال اسٹیڈیم بنایا جائے گا۔ سعودی عرب میں فٹبال ورلڈ کپ کیلیے چٹان پر جدید ترین اسٹیڈیم بنایا جائے گا، 2034 میگا ایونٹ کے میزبان ملک کی جانب سے اس ہائی ٹیک وینیو کے ڈیزائن کی رونمائی کر دی گئی۔ ریاض میں موجود 200 میٹر بلند چٹان پر یہ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا۔ اس جدید ترین وینیو میں روایتی اسٹیڈیم کے خدوخال کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے