پاکستان میں ٹیکنالوجی کے میدان میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

آئی ٹی انڈسٹری

نیوزٹوڈے:    وزیر آئی ٹی کے مطابق گزشتہ سال دسمبر کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔ نگراں وزیر آئی ٹی نے کہا کہ دسمبر میں برآمدات 22.67 فیصد اضافے کے ساتھ 303 ملین ڈالر تھیں۔ عمر سیف نے کہا کہ 50 فیصد ڈالر رکھنے کی سہولت، ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام اہم عوامل ہیں۔

حکومت نے فری لانسرز کے لیے نئی سہولیات کا بھی اہتمام کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی ٹی کے شعبے میں جلد بڑے نتائج سامنے آئیں گے، دس ارب ڈالر کا ہدف بھی پورا ہو جائے گا۔ اصلاحات نے آنے والی حکومت کے لیے آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی کی راہ ہموار کی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+