کھانا کھانے کے بعد یہ کام ہرگز مت کریں ۔۔۔

خوراک کی ضرورت

نیوزٹوڈے:   سب جانتے ہیں کہ انسان کو زندہ رہنے کے لیے خوراک کی ضرورت ہوتی ہے اور اچھی غذا کھانے سے اچھی صحت برقرار رہتی ہے، لیکن کھانے کے بعد کچھ ایسی چیزوں اور سرگرمیوں سے گریز کرنا چاہیے جو انسانی زندگی کے لیے خطرناک ہو سکتی ہیں۔ مثال کے طور پر، کھانے کے فوراً بعد پھل کھانا، یا کھانے کے بعد سخت کام کرنا اس نظام میں خلل ڈالتا ہے۔ ذیل میں چند اہم اقدامات کا ذکر کیا جا رہا ہے۔

  1. کھانے کے فوری بعد پھل کھانے سے پرہیز کریں

  2. کھانے کے بعد دانت لازمی طور پر صاف کیجیے 

  3. کافی یا چائے پینے سے اجتناب کریں

  4. کھانے کے فوری بعد میٹھی اشیاء مت کھائیں

  5. فوری طور پر مت لیٹیں

  6. نہانے سے پرہیز کریں

  7. بہت زیادہ مقدار میں پانی مت پیئے 

  8. مشقت والا کام مت کریں

  9. کھانا تھوڑی حاجت رکھ کر کھائیں

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+