تیس سال کی عمر کے بعد جسم میں آنے والی تبدیلیاں

آنے والی تبدیلیاں

نیوزٹوڈے:   ہمارے جسم میں عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ کئی تبدیلیاں آتی ہیں۔ جب ہماری عمر 30 سال سے اوپر ہو جاتی ہے تو جسم میں مختلف قسم کی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں جن میں سے کچھ تو آپ جان کر حیران رہ جائے گے۔ اگر آپ تیس سال کے ہو چکے ہیں تو نیچے دی گئی تفصیل لازمی طور پر پڑھیں:

  1. عمر کے ساتھ دماغ کا حجم کم ہو جاتا ہے۔

  2. عمر کے ساتھ پسینے کی پیداوار کم ہوتی ہے۔

  3. موسمی بیماریوں کی شکایات کم ہوجاتی ہیں۔

  4. کچھ لوگ کھانے میں دلچسپی کھو دیتے ہیں۔

  5. زبان کا ذائقہ بدلنا شروع ہو جاتا ہے مثلاً کھانے کا ذائقہ ویسا نہیں ہوتا جیسا بچپن میں ہوتا تھا۔

  6. پٹھوں کا حجم کم ہوجاتا ہے۔

  7. ناخن آہستہ آہستہ بڑھتے ہیں۔

  8. دانتوں کی حساسیت کم ہونے لگتی ہے۔

  9. بہت سے لوگ زندگی میں خوش ہوتے ہیں کیونکہ وہ زندگی میں خود کو ثابت نہیں کرنا چاہتے جو کہ ان کی 20 کی دہائی میں ہوتا ہے۔

  10. میٹابولزم مستحکم ہوتا ہے۔





 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+