دماغ کے لیے ایسی مفید عادات جو بیشتر افراد نہیں جانتے

مفید عادات

نیوزٹوڈے:   ہر شخص عمر کے ساتھ بدل جاتا ہے اور دماغی افعال بھی بدل جاتے ہیں۔ تحقیقی رپورٹ کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ دماغی افعال کی رفتار کم ہوجاتی ہے اور دماغ کے کچھ حصے سکڑ بھی جاتے ہیں۔ یہ حیرت انگیز طور پر عام عادتیں ہیں اور اکثر لوگ انہیں بے ضرر سمجھتے ہیں۔

  1. اچھی خوارک اور چہل قدمی نہ کرنا

  2. زیادہ وقت بیٹھنا آپ کے دماغ کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے

  3. ورزش سے دوری  بھی دماغ کو کمزور کرتا ہے

  4. مطالعہ نہ کرنا بھی دماغ کو تنگ کر دیتا ہے

  5. تمباکونوشی بھی دماغ کے لیے خطرناک ہے

  6. سماجی میل جول سے گریز

  7. نیند کی کمی 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+