سونے کی قیمت میں کمی کا اعلان

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے:   ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کرنے کے بعد نئی قیمت 214,700 روپے فی تولہ تک جا پہنچی۔ ملکی سطح پر کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونا سستا ہونے کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے تک جا پہنچی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 184,071 روپے تک جا پہنچی۔ 

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کی کمی سے 2042 ڈالر کی سطح پر آپہنچی ہے۔ دوسری طرف چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+