سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
- 23, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے : پاکستان میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کچھ ہفتوں سے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 18 جنوری کو سیمنٹ کی پرچون قیمت میں 1232 روپے فی بوری اور شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری قیمت 1238 روپے ریکارڈ کی گئی۔
ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری قیمت 1188 روپے ریکارڈ کی گئی۔اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط پرچون قیمت 1205 روپے اور راولپنڈی میں 1199 روپے، سیالکوٹ میں 1260 روپے، لاہور میں 1280 روپے، سرگودھا 122 روپے، بہالپور 1250 روپے، بنوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط پرچون قیمت 1180 روپے رہی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے