کیا دن کا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں؟ تو یہ نقصان جان لیں
- 23, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: اگر آپ دن کا بیشتر حصہ بیٹھ کر گزارتے ہیں تو یہ عادت جان لیوا امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ اس انکشاف کی تصدیق ایک نئی رپورٹ سے ہوئی ہے۔ سارا دن بیٹھنا اور سست زندگی گزارنا صحت کے لیے اتنا ہی خطرناک ہے جتنا سگریٹ نوشی۔ بین الاقوامی جریدے جاما میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ وقت بیٹھے رہنے والے افراد میں موت کا خطرہ 16 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے سے دل کی بیماری سے موت کا خطرہ 34 فیصد بڑھ جاتا ہے۔
کام کرنے والوں کو چاہیے کہ رات کو چہل قدمی کریں کیونکہ جسمانی سرگرمی میں اضافہ صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔
خاص خبریں
-
پنجاب کابینہ نے قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
-
ٹل سے کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور دیگر سامان سے لدا ٹرکوں کا دوسرا قافلہ کرم پہنچ گیا
-
ٹھوس نتائج دینے میں ناکام: بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کی کرسی خطرے میں
-
پاکستان سے محبت ہے تو ایک نظریے پر متحد ہونا پڑے گا، مولانا فضل الرحمان
تازہ ترین

تبصرے