اس سال کے لیے دنیا کے 10 بہترین شہر، جہاں آپ کو ایک بار ضرور جانا چاہیے
- 23, جنوری , 2024
نیوزٹوٖڈے: اس سال کے کے لیے دنیا کے دس بہترین شہر کون سے ہیں؟ ایک سروے کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کیں ، اور شہروں کے خوراک، ثقافت اور دیگر پہلوؤں کو دیکھ کر درجہ بندی کی گئی۔ دسویں نمبر پر:
10۔ پورٹو، پرتگال
9۔ روم، اٹلی
8۔ ٹوکیو، جاپان
7۔ لیور پول، برطانیہ
6۔ میکسیکو سٹی، میکسیکو
5۔ میڈرڈ، اسپین
4۔ لندن، برطانیہ
3۔ برلن، جرمنی
2۔ کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقا
1۔ نیویارک، امریکا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے