موبائل فون کا استعمال کرنیوالوں کیلئے 10 ہزار ڈالر جیتنے کا بہترین موقع

ڈالر جیتنے کا بہترین موقع

نیوزٹوڈے:   دہی بیچنے والی کمپنی آئس لینڈ نے موبائل استعمال کرنے والوں کے لیے دلچسپ مقابلے کا اعلان کر دیا۔ انٹر نیشنل میڈیا کے مطابق سگیز ڈیری نامی کمپنی نے ڈیجیٹل ڈیٹوکس پروگرام کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جو شخص ایک ماہ تک اپنے اسمارٹ فون کا استعمال چھوڑ دے گا تو اسے 10 ہزار ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔ کمپنی کے مطابق پروگرام میں شرکت کے لیے صارفین اپنی درخواست آن لائن جمع کرائیں گے جن میں سے دس امیدوار۵ کا انتخاب کیا جائے گا جو موبائل فون استعمال کیے بغیر ایک ماہ تک اس کے بغیر رہیں گے۔ 

کمپنی نے کہا کہ "ہم سادہ زندگی گزارنے پر یقین رکھتے ہیں اور آج ہماری زندگی میں سب سےبڑا دشمن ہمارا فون ہے۔ تحقیق کے مطابق ہر فرد اپنے فون پر چار سے پانچ گھنٹے گزارتا ہے۔ 

کون اس کا اہل ہے؟

امریکہ کی تمام 50 ریاستوں کے قانونی رہائشیوں کے لیے اندراجات کھلے ہیں، بشمول ڈسٹرکٹ آف کولمبیا، جن کی عمریں 18 سال یا اس سے زیادہ ہیں۔اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 31 جنوری ہے۔ 

درخواست دینے کے لیے یہ فارم بھریں:

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdM7g8RDOT4qyPomYUWKpMoRDjQs7PLxNuv_7uAgRU_xltM6w/viewform

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+