فٹبال ایشین کپ : فلسطین کی پہلی فتح

فٹبال ایشین کپ

نیوزٹوڈے:   فلسطین نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر ایشین کپ کے لیے پہلی بار کوالیفائی کر لیا ہے۔ قطر میں جاری ایشین کپ کے میچ میں فلسطین نے ہانگ کانگ کو صفر کے مقابلے تین گول سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار ایشین کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

فلسطین اپنے گروپ سی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے سے محروم رہا اور تیسرے نمبر پر آنے والی بہترین 4 ٹیموں میں سے ایک بن گیا۔ فلسطین کے کپتان مصعب الباط نے کہا کہ فلسطین اور فلسطین کی قومی ٹیم کے لیے آنے والے مداحوں کا شکریہ، ہم سب دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+