پاکستان مخالف بھارتی فلم پر خلیجی ممالک میں پابندی عائد
- 24, جنوری , 2024

نیوزٹوڈے: بالی ووڈ کی نئی پاکستان مخالف فلم فائٹرز کی ریلیز پر خلیجی ممالک میں پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی پروڈیوسر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ تمام خلیجی ممالک نے پاکستان مخالف فلم ’فائٹر‘ کی ریلیز پر پابندی عائد کر رکھی ہے، اب تک صرف یو اے ای نے ہی اس کی ریلیز کی اجازت دی ہے۔ فلم پر پابندی لگنے کے بعد فلم کے پروڈیوسر اور اداکارہ دیپیکا اور ہریتک روشن کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
گزشتہ روز فلم کا ٹریلر ریلیز کیا گیا جس میں دکھایا گیا کہ بھارتی فضائیہ پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کے خلاف آپریشن کی منصوبہ بندی کرتی ہے اور فلم میں اصل حقائق کو بھی موڑ دکھایا گیا ہے۔ اس فلم کا ٹریلر دیکھنے کے بعد پاکستانی صارفین سوشل میڈیا پر آگ بگولہ ہو گئے۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے