پہلی بار پودوں کی 'گفتگو' کی ویڈیو جاری

پودوں کی 'گفتگو

نیوزٹوڈے:   جاپانی سائنسدانوں نے پودوں کے درمیان ہونے والی گفتگو کو کیمرے میں قید کرنے کا حیرت انگیز کام کیا ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ پودے اپنے اردگرد مادے کے ذرات چھوڑ کر ایک دوسرے سےگفتگو کرتے ہیں۔ یہ پودے اپنے قریب خطرے کو محسوس کرکے ایک دوسرے سے بات کرتے ہیں۔ جاپانی سائنسدانوں نے ایک ویڈیو میں دکھایا ہے کہ پودے ماحول کی طرف سے بھیجے جانے والے خطرے کے اشاروں پر کیسے رد عمل ظاہر کرتے ہیں۔

 ویڈیو دیکھیں:

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+