پہاولپور سرکلر روڈ پر پلازہ میں خوفناک آتشزدگی سے 40 سے زائد دکانیں جل گئیں
- 25, جنوری , 2024

نیوز ٹوڈے : (بہاولپور کے علاقے میں سرکلر روڈ پر واقع الکریم پلازہ) میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی ـ آگ نے بہت جلد پلازہ میں موجود کئی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ـ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی اہلکار اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جاۓ حادثہ پر پہنچ گئیں ـ لیکن آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پلازہ میں موجود 40 دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ـ
فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا لیکن آگ بجھنے تک 40 سے زائد دکانوں میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ـ پولیس کی بھاری تعداد بھی جاۓ حادثہ پر پہنچ گئی ہے ـ اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے ۔ پولیس نے آگ لگنے کی وجہ معلوم کرنے کی تفتیش شروع کر دی ہے ـ

وسیم حسن
خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے