سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان پاکستان پہنچ گئے
- 25, جنوری , 2024
نیوزٹوٖڈے: سابق بھارتی کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر نوجوت سنگھ سدھو 35 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان میں دربار بابا گرو نانک کرتار پور پہنچے۔سدھو اور وفد کا بارڈر ٹرمینل پر کرتارپور کے ڈپٹی سیکرٹری سیف اللہ کھوکھر نے استقبال کیا۔
پاکستان میں قدم رکھتے ہی سابق کرکٹر نے بابا گرو نانک کے دربار پر سر جھکایا اور دعا میں شرکت کی۔ وفد نے لنگر ہال میں پکوان بھی کھائے۔وفد نے پاکستانی مہمان نوازی اور سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے حکومت کے اقدامات کو سراہا۔نوجوت سنگھ سدھو وفد کے ہمراہ آج بعد میں بھارت واپس پہنچیں گے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے