ایک بلب اور ایک پنکھے کے لیے سولر سسٹم کتنے روپے میں لگ سکتا ہے؟

سولر سسٹم

نیوزٹوڈے:   پاکستان میں تین کلو واٹ کا سولر سسٹم کم از کم پانچ سے چھ لاکھ روپے میں دستیاب ہے۔ رپورٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کا ذکر کیا گیا ہے۔ ایک بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں سولر سسٹم کی کم از کم قیمت 25,000 روپے ہے۔ 25,000 روپے کا سولر سسٹم ایک بلب اور ایک پنکھا چلا سکتا ہے جو صرف تین کلو واٹ بجلی فراہم کرے گا۔ اسی طرح پانچ کلو واٹ کے سولر سسٹم کی قیمت تقریباً ڈھائی لاکھ بھارتی روپے ہے۔

تین کلو واٹ کا سولر سسٹم 5 سے 6 لاکھ میں دستیاب ہے اور 5 کلو واٹ کی قیمت 7 سے 9 لاکھ تک مقرر ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+