بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے لیے جدید سافٹ وئیر تیار

کیمرہ سافٹ ویئر بغیر ہیلمٹ

نیوزٹوڈے:    بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو ٹریک کرنے کے لیے سافٹ ویئر تیار کیا گیا۔ یہ سافٹ ویئر سیف سٹیز اتھارٹی آف پنجاب نے تیار کیا ہے، یہ کیمرہ سافٹ ویئر بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل سواروں کا پتہ لگائے گا۔ آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار پر 2 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا۔۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+