سائنسدانوں نے 'روتے' ہوئے پودوں کی آواز ریکارڈ کرلی جو رونگٹے کھڑے کردے گی

پودوں کی آواز

نیوزٹوڈے:   پچھلے سال کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ٹماٹر اور تمباکو کے پودے کاٹنے یا پانی کی کمی کے وقت آوازیں خارج کرتے ہیں لیکن ہمارے کان انہیں سننے سے قاصر ہیں۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ انسان پودوں سے ان آوازوں کو سن کر اپنے رویے کو بدل سکتا ہے۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ٹماٹر کے پودوں کو اگر ایک دن پانی نہ دیا جائے تو وہ شور مچانے لگیں گے، چاہے ٹماٹر دیکھنے میں ٹھیک ہی کیوں نہ لگ رہے ہوں۔ یہ آوازیں پاپ کارن پاپنگ اور ٹائپنگ کی طرح ہوتی ہیں اور پانی کی کمی ایک ایسے عروج کی طرف لے جاتی ہے جہاں پودا مرجھانا شروع ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، جب پودا کٹ جاتا ہے یا خراب ہوتا ہے تو اس سے قدرے مختلف آواز نکلتی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+