پنجاب اور کینیڈا کے درمیان ہوا معاہدہ
- 27, جنوری , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان اور کینیڈا کے درمیان پاکستان سے کینیڈا کو افرادی طاقت فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ـ 'پاکستان کی صوبائی حکومت پنجاب اور پاکستان ویسٹرن ٹریڈ ایسوسی ایشن کے درمیان کینیڈا کے شہر وینکوور میں اس معاہدے پر دستخط ہوۓ' ـ دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے اس معاہدے میں صوبائی وزراء (ایس ایم تنویر اور بشرٰی رحمٰن) نے کینیڈین شہر وینکوور کے کونسل خانے میں معاہدے پر دستخط کیے ـ نگران وزیر اعلٰی پنجاب نے اس معاہدے سے متعلق نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے ، کہ کینیڈا کے ساتھ ہونے والے اس معاہدے سے پاکستان کی اقتصادی ترقی کے نۓ سفر کی شروعات ہوں گی ـ
وسیم حسن
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے