شعیب ملک کا تیسری شادی کے بعد لوگوں کو اہم مشورہ

شعیب ملک

نیوزٹوڈے:  پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی تیسری شادی کے بعد لوگوں کو مشورہ دے دیا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ انسان کو لوگوں کی پرواہ کیے بغیر جو دل کرے کرنا چاہیے۔ کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید ان دنوں اپنی دوسری شادی کی وجہ سے خبروں میں ہیں، اسی دوران شعیب کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے الگ الگ دیئے گئے مختلف انٹرویو کلپس وائرل ہیں۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+