ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں کے بارے میں اہم خبر

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت

نیوزٹوڈے: ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 25 جنوری کو ختم ہونیوالے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1227 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہہفتے کے مقابلہ میں 0.41 فیصد کم ہے۔ذرائع کے مطابق سیمنٹ کی فی بوری قیمت 1232 روپے ریکارڈ کی گئی تھی، جبکہ جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی قوسط ریٹیل قیمت 1150 روپے ریکارڈ کی گئی.

گجرانولہ میں اس کی قیمت 1260, لاہور میں 1280، فیصل آباد میں 1250, سیالکوٹ میں 1257، ملتان میں 1234، بہاولپور میں 1250, پشاور میں 1200, بنوں میں 1160, کراچی میں 1172, حیرد آباد میں 1180, سکھر میں 1250, کوئٹہ میں 1200 کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1150 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+