پاکستانی کرنسی کی قدر میں نمایاں بہتری ریکارڈ

پاکستانی کرنسی

نیوزٹوڈے:  پاکستانی کرنسی کی قدر میں رواں سال کافی حد تک بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مالی سال کے آغاز سے لے کر اب تک امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں مجموعی طور پر 2.3 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں زرمبادلہ کا ذخائر میں بتدریج بہتری کی وجہ سے کرنسی کی قدر پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ 

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+