جوان رہنے کیلئے دن میں کتنے کپ چائے پینی چاہیے؟ ماہرین کی رائے

چائے کے فوائد

نیوزٹوڈے:ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ چائے پینا قبل از وقت بڑھاپے کو روکتا ہے اور انسان کو جوان رکھتا ہے۔ نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر چینگڈو میں یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دن میں تین کپ چائے پینے سے آپ کی عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس کا تجربہ کئی لوگوں پر کیا گیا اور معلوم ہوا کہ روزانہ چائے پینے والوں کی عمر زیادہ ہوتی ہے اور اس تجربے میں زیادہ تر مردوں میں کیفین جیسے تناؤ کم تھا۔ روزانہ آٹھ گرام چائے کی پتی پینے سے بڑھاپے کو روکنے کے فوائد مل سکتے ہیں، یعنی انسان زیادہ دیر تک جوان رہ سکتا ہے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+