عمارت سے گزرنے والی عجیب و غریب سڑک کہاں واقعہ ہے؟
- 29, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: دنیا کی عجیب ترین سڑک جو ایک اونچی عمارت کے درمیان سے گزرتی ہے۔ یہ سڑک جاپان کے شہر اوساکا میں سولہ منزلہ عمارت سے گزرتی ہے۔ گیٹ ٹاور نامی اس عمارت کی 5ویں، 6ویں اور 7ویں منزلیں ہائی وے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔
مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ لفٹ عمارت کی ان منزلوں سے بھی اوپر جاتی ہے۔ اس عمارت کو ہائی وے لے جانے کے لیے ڈیزائن نہیں کیا گیا تھا۔ اس سڑک کا وجود اس عمارت کے مالک اور حکومت کے درمیان ایک سمجھوتہ کی وجہ سے ہے۔
عمارت کی 5ویں اور 7 ویں منزل سے گزرنے والی سڑک کا کرایہ بھی بلڈنگ کے مالک کو دیا جاتا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے